شہرت یافتہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - مشہور و معروف، نامور۔ "مجسمہ ساز آج بین الاقوامی شہرت یافتہ آرٹسٹ کے طور پر پہچانا جاتا ہے۔" ( ١٩٨٩ء، افکار، کراچی، اگست، ٧٥ )
اشتقاق
عربی سے مشتق اسم کیفیت 'شہرت' کے ساتھ فارسی مصدر 'یافتن' سے حالیہ تمام 'یافتہ' بطور لاحقۂ فاعلی ملنے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٩٨٩ء کو "افکار، کراچی" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - مشہور و معروف، نامور۔ "مجسمہ ساز آج بین الاقوامی شہرت یافتہ آرٹسٹ کے طور پر پہچانا جاتا ہے۔" ( ١٩٨٩ء، افکار، کراچی، اگست، ٧٥ )